the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔27نومبر (اعتماد نیوز) مجلس اتحاد المسلمین کے فلور لیڈر حبیب ملت اکبر الدین اویسی نے آج اسمبلی اجلاس میں اوقافی اراضیات پر غیر مجاز قبضوں کے خلاف ریاستی حکومت سے نمائندگی کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ اور حیدرآباد کے کئی اوقافی اراضیات پر نا جائز قبضہ ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست بھر میں سوسائٹیز کو اراضیات مختص کرتے ہوئے



بڑے پیمانہ پر بد عنوانیاں ہوئی ہیں۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ جوبلی ہلز ‘نندا گری سوسائٹی جیسے کئی اداروں کو اراضیات کو مختص کرنے کے بارے میں حکومت تفصیلات سامنے لائے۔ قائد مجلس نے واضح طور کہا کہ حکومت نے سرکاری اعلامیہ جاری کرتے وقت سروے نمبر پیش نہیں کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امکنہ کی تعمیر کے لئے 208ایکڑ اراضی پر غیر مجاز قبضے ہوئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.